صومالیہ کے سابق وزیر اعظم محمد عبداللہ فرمازو نے صومالیہ کے نئے صدر کے طور پر حلف لیا۔دارالحکومت موغادیشو میں ہوائی اڈے کے محفوظ احاطے میں ہوئے
صدارتی
انتخابات کے دوسرے دور میں صومالیہ کی پارلیمنٹ کے ارکان نے جناب فرمازو کو
مکمل اکثریت دی۔مسٹر فرمازوکی جیت کی خوشی میں شہر میں گولیاں چلائیں گئیں۔